Westpoint Deluxe Hot Plate WF-261

Original price was: ₨ 10,000.Current price is: ₨ 8,500.

اوریجنل Westpoint ہاٹ پلیٹ ہےمضبوط سٹیل باڈی ہےبجلی سے چلتی ہے، گیس کی ضرورت نہیںکھانا جلدی گرم کرتی ہےاستعمال میں بہت آسان اور محفوظ ہےچھوٹی جگہ میں آسانی سے رکھ سکتے ہیں

Description

Westpoint Deluxe Hot Plate WF-261یہ گھر کے لیے بہت کام کی چیز ہے۔ اس پر آپ چائے، دودھ، انڈا اور کھانا آسانی سے گرم کر سکتے ہیں۔اس کو چلانے کے لیے گیس کی ضرورت نہیں ہے، صرف بجلی سے چلتی ہے۔ اس لیے ہاسٹل، دفتر اور چھوٹے گھر کے لیے بہترین ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Westpoint Deluxe Hot Plate WF-261”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related products