Description
Westpoint Deluxe Hot Plate WF-261یہ گھر کے لیے بہت کام کی چیز ہے۔ اس پر آپ چائے، دودھ، انڈا اور کھانا آسانی سے گرم کر سکتے ہیں۔اس کو چلانے کے لیے گیس کی ضرورت نہیں ہے، صرف بجلی سے چلتی ہے۔ اس لیے ہاسٹل، دفتر اور چھوٹے گھر کے لیے بہترین ہے۔





Reviews
There are no reviews yet.